-
شامی فوج نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بعض اہداف کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی جسے شامی فضائیہ نے ناکام بنا دیا ہے-
-
اقوام متحدہ نے کی اسرائیل کی مذمت
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰اسرائیل نے 787 بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکی جاسوس طیاروں کی وینیزویلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹امریکہ کے جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر وینیزویلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
پاکستان کی فضائی حدود جزوی طور پر بحال
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲سول ایوی ایشن نے ابتدائی طور پر 4 ہوائی اڈوں سے فضائی حدود بحال کردیں۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷لبنانی فوج کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کے دو بحری جنگی جہازوں نے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔