-
غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔
-
حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر اسرائیلی حکام میں تشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳صیہونی سیکورٹی حکام کو غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پھر مضبوط، آمادہ اور تازہ دم ہونے پر گہری تشویش لاحق ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 187 فلسطینی شہید اور 377 زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر مبنی عالمی عدالت انصاف کے عبوری احکامات کے باوجود صیہونی فوج نے سنیچر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے جنوبی افریقا کی حکومت کو مبارکباد
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کی سفارتی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمام ملکوں کے وزرائے خارجہ سے اپیل کی ہے وہ جنوبی افریقہ کے اقدام کی حمایت کریں۔
-
غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھنے پر تاکید، یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم اب تک صیہونی حکومت پر دو سو سے زيادہ ڈرون حملے اور پچاس سے زیادہ بلیسٹک میزائل فائر کرچکے ہيں۔
-
سلامتی کونسل میں اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائيکاٹ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں نے اسرائیلی مندوب کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔
-
امریکی صدر بائيڈن کی تقریر کے دوران ہنگامہ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲امریکہ میں فلسطین کے حامیوں نے صدر جو بائیڈن کی تقریر میں کئی بار رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں بائیڈن کے خلاف نعرے لگائے۔
-
صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔