-
ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد 350
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸غزہ پٹی میں جاری زمینی جنگ میں ایک اور غاصب اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور اس طرح اب اسرائیل کے مارے گئے فوجیوں کی تعداد 350 ہوگئی ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔
-
غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 190 سے زیادہ افراد شہید
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶فلسطین کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی افواج کی بمباری کے نتیجے میں طبی عملے سے وابستہ 192 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج پر حزب کے تابڑ توڑ حملے جاری، تازہ حملے کی خبر
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج پر شدید حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 65 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴فلسطینی ذرائع نے جمعرات کی صبح کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بدھ کے روز غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں پینسٹھ فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے-
-
ناروے: اوسلو ریلوے اسٹیشن میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵ناروے کے عوام نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر بالکل الگ انداز میں ردعمل کا اظہار کیا۔
-
نیتن یاہو نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹صیہونی وزیراعظم نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی امریکی صدر بائیڈن کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ کے باشندوں کے لئے پاکستان کی انسان دوستانہ امداد (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴پاکستانی حکومت نے غزہ کے عوام کے لئے انسان دوستی پر مبنی امداد کی دوسری کھیپ مصر ارسال کی ہے۔