-
غزہ کی صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ضلع کرم کے حالات کو خراب کرنے کی سازش
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مختلف علاقوں پر متحارب قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔
-
غاصب اسرائيل پر ڈچ سائنس داں کی سخت تنقید، صیہونی حکام سیخ پا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹ڈچ سائنس داں فرینک ہوگربیٹس نے اسرائیلی بربریت پر سخت تنقید کی ہے اور اسرائیل کا موازنہ بندر سے کردیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 7703 ہوگئی
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 7703 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ریلی، حماس کے رہنما خالد مشعل کا ورچوئل خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس سے تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے بھی خطاب کیا البتہ ان کا خطاب ورچوئل تھا۔
-
ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف صیہونیوں کا ایک بار پھر احتجاج
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴غاصب اسرائیل کے صدر مقام تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا گيا ہے۔
-
لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید481 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد7 ہزار 30 ہو گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں چار سو اکیاسی فلسطینی شہید ہوئےہيں۔