SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • علاقے کے نئے نقشے میں

    علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل" نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، ممتاز تجزیہ نگار عطوان

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰

    روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔

  • غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

    غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔

  • غرب اردن کے نورشمس علاقے سے صیہونی فوج کی پسپائی

    غرب اردن کے نورشمس علاقے سے صیہونی فوج کی پسپائی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    غاصب صیہونی فوجی، غرب اردن میں طولکرم شہر میں فلسطینی مجاہدین کی بھرپور استقامت کے بعد نور شمس کیمپ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اور تازہ ترین صیہونی جارحیت میں بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق

    فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

    فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکہ کی ظالمانہ حمایت کے بعد پوری دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

  • عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی (ویڈیو)

    عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی (ویڈیو)

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹

    غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک گرجا گھر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں مزید عام لوگ شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع

    فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵

    ایران میں ماؤں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے غزہ کے بچوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔

  • جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ

    جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں جنگ کا دائرہ پورے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔

  • اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ

    اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲

    غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس شہر میں غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر حملہ کیا ہے۔

  • ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا

    ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶

    ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS