SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔

  • اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے

    اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔

  • غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان

    غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔

  • اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)

    اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶

    غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد اردن میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی۔

  • علی باقری کنی: صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    علی باقری کنی: صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری رہی تو علاقے کی اقوام کا غم وغصہ بارود کے ڈھیر کی طرح کسی بھی وقت بھڑک اٹھے گا۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیل کی فوج کی جارحیت میں 3 ہزار فلسطینی شہید

    غزہ پر غاصب اسرائیل کی فوج کی جارحیت میں 3 ہزار فلسطینی شہید

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریبا تین ہزار ہوگئی ہے۔

  • صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸

    صدر ایران نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بند کرانے کےلئے ہر سکنڈ کی خاص اہمیت ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا

    ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔

  • صیہونیوں کے ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)

    صیہونیوں کے ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین، بئرالسبع، اشدود ، عسقلان ، نتیفوت اور سدیروت پر دسیوں راکٹ اور میزائل برسائے ہيں۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ان کے موقف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچوں کی قاتل صیہونی حکومت مزاحمت سے مقابلے میں نااہلی کی وجہ سے، بچوں اور شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۷ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS