-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے خلاف دس کارروائیاں انجام دیں۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست اور انتہا پسند صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰مغربی نابلوس کے علاقے میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان احمد محمد خلیفہ شہید ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸تل ابیب کے ایک ہسپتال پر سائبر حملہ اور اس میں موجود مریضوں کی دوسری جگہ منتقلی اور صیہونی حکومت کی جیل کی گاڑی کو نذر آتش کرنے کے واقعات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی داستان بیان کرتے ہیں۔
-
مغربی کنارے کی صورت حال سے اسرائیلی فوجی حکام ہوئے پریشان
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷اسرائیلی حکومت کے ایک عسکری ماہر نے تل ابیب میں گزشتہ روز کی شہادت پسندانہ کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں بڑی تعداد میں ہتھیار پہنچ چکے ہیں اور انتفاضہ کی صورت میں یہ مسئلہ صیہونیوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار نمازیوں کی شرکت
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جاری جھڑپوں پر ایران کی گہری تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جاری جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان کے فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 8 افراد ہلاک 50 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے پر صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر یتمار بن گویر نے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی کھوکھلی سائبرعظمت کا بت پاش پاش ہو گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کی ویب سائٹ منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔