-
استقامت ہی غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا واحد آپشن: فلسطینی گروہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰فلسطینی ذریعے نے بتایا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں فلسطین کے مسائل اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
جنگ سے متاثر بچوں کا عالمی دن، فلسطینی بچوں کی آواز سنی جائے، حماس کی اپیل
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶جنگ سے متاثر بے گناہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلسطینی بچوں اور ان پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ اس سلسلے میں فلسطین کی حماس تنظیم نے ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔
-
غزہ میں دھماکے اور آتش زدگی، فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیاں
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵فلسطین کے غزہ علاقے میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جبکہ دوسری جانب مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب صیہونیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا۔
-
فلسطینیوں کی کارروائیوں سے صیہونی آباد کاروں میں عدم تحفظ کا بڑھتا احساس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲فلسطینیوں کی جانب سے انجام پانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں صیہونی آباد کاروں میں غیر محفوظ ہونے کا احساس مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
-
غرب اردن میں 45 فلسطینی اور ایک صیہونی فوجی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷فلسطینی باشندوں کے خلاف ناجائز صیہونی آبادکاروں کے جارحانہ اور اعصاب شکن اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کے حملے میں پینتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹فلسطینی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے طولکرم علاقے میں ہوئے ایک شجاعانہ مزاحمتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
فلسطین، طولکرم پر اسرائیل کا حملہ+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطین کے طولکرم علاقے پر بڑا حملہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲مقبوضہ فسلطین کے مختلف علاقوں اور غزہ کے قرب و جوار میں واقع ناجائز صیہونی بستیوں میں 170 سے زائد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی کابینہ کو مقبوضہ شہر قدس اور اس کے باشندوں کے بارے میں مخاصمانہ اور معاندانہ پالیسیاں اختیار کرنے کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات سے یورپی ممالک بھی عاجز آ گئے، مشترکہ بیان جاری کیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴دس یورپی ممالک نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی مکانات کی مسماری اور فلسطینی شہریوں کی املاک و اراضی کو ہڑپنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔