-
جہاد اسلامی فلسطین کےکمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کرکے دیا جائے گا: زیاد النخالہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۹زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔
-
15 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱ایک فلسطینی نوجوان جو چند روز قبل نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
مسجد الاقصیٰ کو لے کر صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور مسجد میں اسکی اشتعال انگیز دراندازی کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
صیہونی، شہیدوں کے نام سے بھی خوفزدہ، شہید معتز الخواجہ کا گھر تک مسمار کردیا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی مجاہد کے گھر کو مسمار کردیا۔
-
ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳حماس کے سربراہ نے صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں ایران کو وہ ستون قرار دیا جس پر فلسطینی مزاحمت کا تکیہ ہے۔
-
عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷عرب لیگ نے فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی صیہونی جارحیت اور بلاطہ کیمپ میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائی، دو صیہونی زخمی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳صیہونی دہشت گردی اور انتہاپسندی کے جواب میں فلسطینی جوانوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں کم از کم دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
نابلس میں فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر فلسطین کی تحریک حماس کا ردعمل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰فلسطین کی تحریک حماس نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن سے ابھی ہمارا حساب برابر نہیں ہوا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰فلسطین کی تحریک حماس اور فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
-
صیہونی فوجی اپنی چوری پر پشیماں، مسجد الاقصیٰ کی چابی لوٹا دی (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵سابق صیہونی فوجی نے پانچ دھائیوں کے بعد مسجد الاقصیٰ کے ایک دروازے کی چوری کی ہوئی ایک چابی کو لوٹاتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ کام ہے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے حق میں انجام دینا چاہئے۔