-
صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا اجلاس ایک شرارت ہے: ایران
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ایران کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی اور امریکی حکام کے ساتھ بعض عرب ممالک کے اجلاس کو "شرارت" کا عنوان دیتے ہوئے اُسے فلسطینی کاز کے ساتھ غداری قرار دیا۔
-
انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
خضیرہ شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کے جرائم کا جواب ہے: فلسطینی گروہوں کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی حیفا میں واقع خضیرہ شہر میں شہادت پسندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے صیہونیوں کے جرائم کا جواب قرار دیا ہے
-
مقبوضہ فلسطین میں ایک اور شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی ہلاک 4 زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیل کے 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
مسجد الاقصی کے حالات بے قابو ہونے کے لئے اسرائیل ذمہ دار ہوگا: شیخ عکرمہ صبری
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲مسجد الاقصی کے خطیب نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین میں یوم الارض کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴فلسطین میں یوم الارض ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پچھلے ستر برس سے زائد عرصے سے جاری غاصبانہ قبضے، اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے مسلسل پامال ہو رہے ہیں۔
-
فلسطین کے سینئر رہنما کا بڑا اعلان، ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ صرف ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور لبنان کے دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور علاقے منجملہ افغانستان اور یمن کی صورتحال سے عالمی برادری کی بے توجہی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی دراندازی، 30 فلسطینی گرفتار
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔