SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات

    مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جولان میں کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰

    صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • صیہونی انتہا پسند نے بوڑھی خاتون پر گاڑی چڑھا دی

    صیہونی انتہا پسند نے بوڑھی خاتون پر گاڑی چڑھا دی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷

    ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک بوڑھی فلسطینی خاتون کو اپنی گاڑی سے کچل کر شہید کر دیا۔

  • غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، 127 فلسطینی زخمی متعدد گرفتار

    غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، 127 فلسطینی زخمی متعدد گرفتار

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کر دیا

    فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کر دیا

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶

    فلسطینی قیدیوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے پورا ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • صیہونی حکومت فلسطینیوں کو مزید کچلنے کی تیاری میں مصروف

    صیہونی حکومت فلسطینیوں کو مزید کچلنے کی تیاری میں مصروف

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کی مزید سرکوبی کے لئے تین خصوصی بریگیڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • غزہ، صیہونی دشمن سے مقابلے کو تیار ہوتے فلسطینی جوان۔ ویڈیو

    غزہ، صیہونی دشمن سے مقابلے کو تیار ہوتے فلسطینی جوان۔ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲

    صیہونی دشمن ایک ایسا خونخوار اور بے رحم دشمن ہے جو فلسطینیوں کے قتل عام پر نہ صرف خوش ہوتا ہے بلکہ اس پر فخر بھی کرتا ہے۔ تمام تر عالمی ضابطوں سے گریزاں اس صیہونی خونخوار سے حتیٰ شیرخوار فلسطینی مصوم بھی محفوظ نہیں اور یہ دہشتگرد ٹولہ بڑی ہنسی خوشی اسکی بھی جان لے لیتا ہے۔ فلسطینی نوجوان کو اپنے عزیزوں کے تحفظ کی خاطر ایسے خونخوار دشمن سے مقابلے کے لئے خاص تیاریوں کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ اپنی جان جوکھم میں ڈال کر یہ کام کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو سپر قدس فوجی مشقوں کی ہیں۔

  • غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز

    غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے القدس شیلڈ کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • غزہ نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو

    غزہ نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷

    فلسطین/غزہ؛ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے جوانوں نے ایران کے عظیم الشان شہید کمانڈر، شہید راہِ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر کے ساتھ شہر ککی سڑکوں اور گلی کوچوں میں مارچ کیا۔ یہ مارچ مذکورہ تنظیم کے یوم تاسیس کے موقع پر غزہ میں انجام پایا۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۷ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS