SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • صیہونیوں کے خلاف استقامت کے تمام آپشنز بدستور میز پر ہیں:  حماس کا انتباہ

    صیہونیوں کے خلاف استقامت کے تمام آپشنز بدستور میز پر ہیں: حماس کا انتباہ

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴

    تحریک حماس نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ صیہونیوں کے مقابلے میں تمام آپشنز میز پر موجود ہیں اور قبلۂ اول کے تحفظ اور دفاع کے لئے پختہ عزم  اور طاقت موجود ہے۔

  • دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔

  • فلسطین کی فخریہ کامیابی میں ایران برابر کا شریک ہے: فلسطینی رہنماؤں کا اعلان

    فلسطین کی فخریہ کامیابی میں ایران برابر کا شریک ہے: فلسطینی رہنماؤں کا اعلان

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے حالیہ گیارہ روزہ جنگ میں حاصل ہونے والی فخریہ کامیابی میں ایران کو برابر کا شریک قرار دیتے ہوئے اسکی ہمہ جہت حمایت و مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی فتح، اسرائیل کو امریکا کا انتباہ، شیخ الجراح کے باشندوں کا ہو احترام

    فلسطینیوں کی فتح، اسرائیل کو امریکا کا انتباہ، شیخ الجراح کے باشندوں کا ہو احترام

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    اقوام متحدہ نے بیت المقدس میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ واشنگٹن نے تل ابیب سے کہا کہ وہ شیخ الجراح کے باشندوں کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔

  • ایران کے بعد اب شام کا حماس نے شکریہ ادا کیا

    ایران کے بعد اب شام کا حماس نے شکریہ ادا کیا

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲

    اسرائیل پر حالیہ 12 روزہ جنگ میں کامیابی کے بعد حماس کے ایک سینئر رہنما نے شام کی جانب سے مزاحمت کی حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دمشق، مزاحمت کا دار الحکومت اور فلسطینیوں کے حقوق کا پاسبان بنا رہے گا۔

  • صیہونی دہشتگردی سے صحافی بھی محفوظ نہیں، فلسطین کا عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

    صیہونی دہشتگردی سے صحافی بھی محفوظ نہیں، فلسطین کا عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    فلسطینی صحافیوں کی تنظیم پی جے ایس نے اسرائیل جارحیت میں صحافیوں پر حملے کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹

    شکست خوردہ صیہونی دہشتگردوں اور غزہ کے فاتح جوانوں کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو جانے کے بعد گزشتہ روز دسیوں ہزار فلسطینی مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فتحیابی کے بعد جوش و ولولے سے لبریز فلسطینیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے کے موقع پر وہاں موجود صیہونی دہشتگردوں کو خاصی خفت اٹھانی پڑی جو انکے چہروں سے بخوبی عیاں تھی اور فلسطینی بصدائے بلند تکبیر کہتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے۔

  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت ، تباہی کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت ، تباہی کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱

    عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی 11 روزہ جارحیت میں کم سے کم 30 طبی مراکز تباہ ہوئے۔

  • پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو

    پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    مصر کی ثالثی پر گزشتہ شب غزہ اور صیہونی دشمن کے مابین انجام پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پورے فلسطین بالخصوص بیت القمدس میں جشن و سرور کا سماں رہا اور فلسطینی عوام نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں حاضر ہو کر جشن منایا جبکہ شکرانے کے بطور بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر نماز صبح بھی وہیں ادا کی۔

  • پاکستان ؛ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے قریب دھماکہ ؛ 6 جاں بحق، متعدد زخمی

    پاکستان ؛ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے قریب دھماکہ ؛ 6 جاں بحق، متعدد زخمی

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹

    پاکستان میں یوم یکجہتی فلسطین کے موقع صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے قریب ہونے والے دھماکے میں چھے افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے-

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS