-
اسرائیلی بحری جہاز پر میزائل سے حملہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹مکران سی کے علاقے میں ایک اسرائیلی کمپنی کے بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا حصہ ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶تحریک فتح نے کہا ہے کہ تحریک حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا ایک حصہ ہے -
-
غرب اردن میں صیہونیوں کی جارحیت
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیرانسانی اقدامات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بچوں کی باضابطہ گرفتاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باوردی صیہونی دہشتگرد کمسن فلسطینی بچوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں جبکہ انکے ساتھی دوسرے بچے انہیں چڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
نتن یاہو کی اشتعال انگيزیوں پر رام اللہ بھی طیش میں
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹رام اللہ: صہیونی حکومت نے غرب اردن کو فاصلے فاصلے پر واقع جزیروں میں بانٹ دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں فلسطینی وزیر محنت زخمی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرق میں صیہونی بستیوں کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی انتظامیہ کے وزیر محنت بھی زخمی ہو گئے-
-
فلسطینی گورنر عدنان غیث صیہونیوں کے رحم و کرم پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹خودساختہ اسرائیلی ریاست کے حکام نے فلسطینی ریاست کے صدر کے ساتھ عدنان غیث کی ملاقات پر پابندی لگادی ہے۔
-
شب معراج پر مسجد الاقصی میں فلسطینوں کا اجتماع
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱فلسطینی مسلمان نے صیہونیوں کی مخالفت کے باوجود مسجد الاقصی میں شب معراج کا جشن منایا۔
-
فلسطینی امنگوں کو پورا کرنے پر تاکید
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے فلسطینی امنگوں کو پورا کرنے اور فلسطینی علاقوں کی آزادی تک غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
امریکہ کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں وہ اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاملہ کوئی سیگنل بھیجنے یا پیغام روانہ کرنے کا موضوع نہیں ہے بلکہ ایران کا موقف واضح ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل ہونے سے پہلے امریکہ تہران مخالف تمام پابندیاں ختم کرے۔