-
عرب اسرائیل تعلقات کا شاخسانہ، غیر قانونی صیہونی آبادکاری میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے علاقے میں مزید مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
فلسطینی ضعیف العمر پر صیہونی دہشتگردوں کا قہر
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ویڈیو میں بہیمیت و حیوانیت کے پیکر صیہونی دہشتگردوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جس طرح ایک بوڑھے اور غیر مسلح فلسطینی شخص کو بربریت کا نشانہ بنا کر اسے اپنے ساتھ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ مذکورہ شخص کا جرم صرف یہ تھا کہ اُس نے دہشتگردوں کی گاڑی سے قریب ہو کر اُس پر فلسطینی پرچم لہرانے کی کوشش کی تھی
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کے قصبوں اور دیہاتوں میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا منھ چڑاتے ہوئے نتن یاہو نے مزید غیر قانونی مکانات کی تعمیر کا حکم دیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷خود ساختہ و غاصب ریاست اسرائیل پر عرب حکام کی کرم نوازیوں کے نتائج بتدریج سامنے آنے لگے ہیں اور اب فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کے تشدد میں شدت آ گئی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی کو شہید، پانچ کو زخمی کیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱صیہونی دہشتگردوں کی گاڑی نے فلسطینی محنت کشوں کی گاڑی کو جان بوجھ کر ٹکر مار کے ایک فلسطینی محنت کش کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مزید 800 غیر قانونی مکانات کی تعمیر کی منظوری
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تارکین وطن کے لیے 800 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
-
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰صیہونیوں نے اپنے ایک تازہ غیر قانونی اقدام کے تحت فلسطینیوں کی متعدد گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
غرب اردن میں استقامت کا سلسلہ تیز کئے جانے کی اپیل
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲فلسطینی عوام کی تحریک استقامت نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کا سلسلہ تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لی
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان عہد عبد الرحمان کو بیت لحم میں گولی مار کر شہید کر دیا۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ وہ چاقو سے اُن پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔