-
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
-
فلسطینیوں کے زخموں پر متحدہ عرب امارات کی نمک پاشی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶متحدہ عرب امارات میں سبزیاں اور پھل بھی اسرائيل سے آئيں گے۔
-
صہیونی غاصبوں کے خلاف عوامی کمیٹیوں کی تشکیل کا منصوبہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵جہادی اسلامی فلسطین نے عوامی سطح پر استقامتی کمیٹیوں کی تشکیل کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے
-
مقبوضہ بیت المقدس میں 1257 نئے مکانوں کی تعمیر کا منصوبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت غرب اردن میں نئی یہودی کالونیوں کا پلان بنا رہی ہے۔
-
ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰متحدہ عرب امارات کے طیارے کی اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر لینڈنگ کی خبریں گشت کر رہی ہیں
-
غرب اردن میں غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں امارات کی معاونت
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵متحدہ عرب امارات نے یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت اور عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی رویہ اختیار کر رکھا ہے: تحریک حماس
-
بیلجیئم نے بھی فلسطینی مراکز کی مسماری کے خلاف آواز اٹھائی
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸بیجلیم کے تعمیر کردہ امدادی مراکز بھی دہشتگرد صیہونی ٹولے کے بلڈوزروں سے محفوظ نہ رہ سکے۔
-
صیہونی دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹صیہونی دہشت گردوں نے فلسطین کے غرب اردن کے علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی، فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید گیارہ مکانات مسمار کر دئے۔