-
غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰غزہ پٹی میں فلسطینی گروہوں نے یوم نکبت کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرلینے کے صیہونی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت تیز کرنے اور باہمی اتحاد و یکجہتی مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی قوم اپنی امنگوں کا سودہ نہیں کرے گی: حماس
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت سے مقابلہ کرنے کیلئے مزاحمتی فرنٹ کو زیادہ سے زیادہ اختیارات ملنے چاہئیں۔
-
چودہ سالہ فلسطینی بچے کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک چودہ سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ ارنا نیوز کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے بدھ کی صبح الخلیل کے جنوب میں الفوارہ کیمپ پر حملہ کر کے اس فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔ صیہونیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
مادر وطن کے دفاع میں تیار ہیں فرزندان فلسطین/ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵غزہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے فوجی بازو ’’سرایا القدس‘‘ کے جوان کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور ماہ رمضان کی آمد کے بعد بھی شب و روز غاصب صیہونی دشمن پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور وہ ایک لمحے کو بھی اپنے اِس خونخوار دشمن سے غافل نہیں ہوتے۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونی فوج کے حملے میں کئی فلسطینی زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹شمالی غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے
-
صیہونی حکومت کی نئی سازش، ترکی کا شدید رد عمل
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے کو اسرائیل میں ملحق کئے جانے کی کوششوں کی ترکی نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین پر صیہونی قبضہ تسلیم نہیں: یورپی یونین
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر صیہونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گی۔
-
فلسطینی کا شہادت پسندانہ حملہ، ایک صیہونی دہشت گرد ہلاک ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں بنی معالی ادومیم نامی صیہونی بستی کے اینٹرینس پر ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک صیہونی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ اس کاروائی میں خود فلسطینی جونوان نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ حالیہ دنوں میں صیہونی دہشت گردوں کی من مانیوں اور انکی دھر بکڑ نے فلسطینی عوام کو خاصا غضب ناک کر دیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر قبضے کی سازش تیار
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷پی ال او کے رہنما صائب عریقات نے صیہونی حکومت کو فلسطینی زمینیں ہڑپنیں اور علاقے کی سیکورٹی پر اس کے تباہ کن اثرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔