-
بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے، محمود عباس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا ابدی دارالحکومت ہے۔
-
بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸بحرین اور سعودی عرب کے حکام فلسطین سے خیانت کر کے خود اپنی جڑیں کاٹ رہے ہیں،اس کا نقصان خود انہیں اٹھانا پڑے گا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
صیہونی حکومت کی دہشت گردی فلسطینی شہداء کی تعداد 4 ہو گئی
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷صیہونی حکومت کے باوردی دہشت گردوں نے ڈیل آف سینچری کے خلاف احتجاج کر رہے فسلطینی باشندوں پر فائرنگ کر کے چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔
-
فلسطینی رہنماؤں سے وزیرخارجہ ظریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے حماس کے سربراہ اور اسی طرح جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں سینچری ڈیل کی مخالفت میں فلسطینی قوم اور رہنماؤں کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
ایران فلسطینی عوام کے حقوق کا حامی ہے، جواد ظریف کی محمود عباس سے گفتگو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں صدی ڈیل کی مذمت کی.
-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب کی تجاویز انتہائی معقول اور عملی تجاویز ہیں : جواد ظریف
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
-
عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی کیا سینچری ڈیل کو مسترد
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے سازشی سینچری ڈیل کو مسترد کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا بڑا بیان، فلسطین میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں ہے
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔