-
جاری ہے فلسطین کا احتجاج ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴فلسطین: گزشتہ جمعے کو ’’فلسطینی خاتون‘‘ نعرے کے ساتھ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر پچاسواں حق واپسی مارچ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شریک ہوئے۔اس ہفتے صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی کی جان لی جبکہ چالیس کو زخمی کیا جن میں 2 خواتین، 15 بچے، 4 امدادی کارکن اور 2 صحافی شامل ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 2 فلسطینیوں کی شہادت
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں غرب اردن میں دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
صیہونی جرائم کو خفیہ رکھنے کی کوششیں، کیا اسرائیل کامیاب رہے گا؟
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱اسرائیلی میڈیا میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسیاں سرکاری آرکائیو میں قتل عام سے متعلق ثبوتوں کو چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔
-
فلسطین کی صورتحال انتہائی افسوس ناک ہے - فلسطینی وزیر خارجہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی گروہ نے میزائل کے ذخائر دکھائے، صیہونی شہروں اور بستیوں کو جہنم بنا دیں گے + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶فلسطین کے مزاحمتی گروہ قدس بریگیڈ نے اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب سمیت تمام بڑے شہروں کی میزائلوں کی بارش کرنے کی دھمکی ہے ۔
-
یوں تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹صیہونی دہشتگرد فلسطینیوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور انہیں تنگ کرنے کے لئے آدھی رات کو جس گھر میں چاہتے ہیں گھس جاتے ہیں اور گھر میں سوئے حتیٰ بچوں کو اٹھا کر ان سے بازپرس کرتے ہیں۔
-
فلسطینی ماں نے صیہونی سپاہی کی خبر لی ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷مقبوضہ بیت المقدس میں جس وقت ایک صیہونی خاتون پولیس نے اپنے ماں باپ کے ساتھ سکون سے بیٹھی ہوئی ایک فلسطینی بچی کو گرفتار کرنا چاہا تو ایک ماں نے اٹھ کر اسکی اچھی خبر لے لی اور کئی گھونسے رسید کر کے اسے زمین پر گرا دیا۔
-
مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
-
ملائیشیا کو اسرائیل دشمنی کی اتنی بڑی سزا
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت نہ دینے پرملائیشیا کو ایونٹ کی میزبانی سے محروم کر دیا گیا۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ اور صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔