-
فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں لڑنے والے مجاہدوں کے ہاتھ میں ہے
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کا کہنا تھا کہ استکبار کئی سالوں سے اس کوشش میں ہے کہ قدس شریف کے مسئلہ کی اہمیت گھٹا دے،لیکن اب تک کامیاب نہیں ہو سکا اور اس کے بعد بھی کامیاب نہ ہو پائے گا
-
فلسطینی قوم کے قتل عام کی مذمت میں ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کا بیان
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱امریکہ، صیہونی حکومت کے توسط سے فلسطینی قوم کے خلاف ایک بار پھر ہولناک جرائم کا مرتکب ہوا ہے-
-
غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲دسیوں عرب اور اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اکیلا غزہ ہی ہے جو صیہونیوں کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔سلام ہو فلسطینی مجاہدوں پر...!
-
دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰گزشتہ روز یوم نکبت پر فلسطین میں کچھ ایسے دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے!کہیں ایک ماں خون میں لت پت اپنی آٹھ مہینے کی بچی سے رخصت ہو رہی تھی تو کہیں ایک باپ اپنے نوجوان بیٹے کی لاش پر بین کر رہا تھا۔
-
ستّرویں یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کا قتل عام
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے ستّرویں سال بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر صیہونیوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف وحشیانہ اقدامات انجام دیئے ہیں کہ جس نے نہتے فلسطینیوں کی مظلومیت مزید نمایاں کردی ہے۔
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج
-
یوم نکبہ، اسرائیلی بربریت میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲سرزمین فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کی برسی یوم نکبہ کے موقع پر پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید اور دو ہزار سے زائد ہوگئے۔ دوسری طرف امریکی حکومت نے عالمی برادری کی مخالفتوں کو خاطر میں لائے بغیر اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیا ہے۔
-
سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
-
القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ٹرمپ اور القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی
-
یوم نکبت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶فلسطین میں یوم نکتب کے موقع پر وسیع پیمانے پر مظاہرے