-
ایک طرف پانی کی دھار تو دوسری طرف گولیوں کی بوچھار ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسرائیل:بیت المقدس میں’’ جبری فوجی بھرتی قانون ‘‘ کے خلاف سینکڑوں اورتھوڈکس یہودی سڑکوں پر اتر آئے۔جنہیں پانی کی نرم دھاروں کا استعمال کر کے منتشر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مگر جب فلسطینی عوام اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو تمام تر سفاکیت کے ساتھ گولیوں اور کم از کم آنسو گیس کے گولوں سے ان کا جواب دیا جاتا ہے۔
-
صیہونی آباد کار نے فلسطینی بچی کو کچل کر شہید کردیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی نےکم سن فلسطینی بچی کوگاڑی سے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئی۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
مزید دو فلسطینی شہید کئی زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹صیہونی فوجیوں نے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ذریعے بنائی گئی فلسطینیوں کی خفیہ قبرستانوں کاانکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷میڈیا ذرائع نے ان قبرستانوں کا پتہ لگالئے جانے کی خبردی ہے جن میں صیہونیوں نے فلسطینی شہدا کے جنازے دفن کئے ہیں-
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک سات سالہ فلسطینی بچے کو اغوا کر لیا۔
-
غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰ایک فلسطینی نوجوان غزہ میں صیہونیت مخالف کاروائی میں شہید ہو گیا-
-
غزہ میں پچاس ہزار فلسطینی معذوروں کی موجودگی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۷فلسطین کے سماجی امور کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ تین جنگوں کے دوران اس علاقے کے رہائشی علاقوں پر گولہ باری اور بمباری کر کے پچاس ہزار فلسطینی شہریوں کو معذور و مفلوج کر دیا-
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں پانی کا سنگین بحران
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵صیہونی حکومت کی جانب سے ماہ رمضان میں فلسطینیوں پر پانی بند کر دیے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں حالات بحرانی ہو گئے ہیں اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے دیہاتوں کے تیرہ ہزار سے زائد فلسطینی گزشتہ بیس دنوں سے پانی کے بغیر گزارا کر رہے ہیں۔
-
یوم نکبہ پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زبردست احتجاج
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲یوم نکبہ کے موقع پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔