-
غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی عہدیدار کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی اور فلسطین و اسرائيل کے تنازعہ کو صرف دو ریاستی راہ حل سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
-
مغربی کنارے کے شہر جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائيلی ٹینکوں کا دھاوا
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے اتوار کی رات شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
-
حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ ایثار و شجاعت کا پیکر تھے: فلسطینی استقامتی کمیٹیاں
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷فلسطینی استقامتی کمیٹیوں نے حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کے جلوس جنازہ کے موقع پر ایک بیان جاری کر کے انھیں ایثار و شجاعت کا پیکر قرار دیتے ہوئے ان کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی۔
-
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳آج اتوار کی صبح سویرے سے ہی لبنانی عوام لبنان ، مختلف علاقوں سے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت اور ان دو عظیم شہداء کو الوداع کہنے اور ان کے ساتھ تجدید عہد کے لیے بیروت پہنچے.
-
شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔
-
فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی جانب سے کی جانے والی فلسطینی عوام اور استقامت کی حمایت کو ہرگز بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔
-
غزہ، لبنان اور شام پر وحشیانہ حملہ کرنے والا دہشتگرد اسرائیل تل ابیب میں ہوئے دھماکوں سے ہوا خوف زدہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے شدید بم دھماکوں سے صیہونی حکام سخت خوف زدہ ہو گئے اور اب وہ اس سلسلے میں چارہ اندیشی پر مجبور ہو گئے ہیں اس بارے میں صیہونی کابینہ نے آج تل ابیب میں اپنا ہنگامی اجلاس بھی تشکیل دیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔