-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے
-
شہید صدر ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم: پاکستان
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم بتایا ہے۔
-
اگر پوری دنیا بھی صنعا پر حملہ کر دے تب بھی غزہ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گے: یمن
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳یمن نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں اور دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کسی بھی قیمت پر غزہ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
-
شام اور فلسطین کے شہری صیہونی جارحیت اور مغربی پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں: امیرسعید ایروانی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰مغربی ایشیا اور شام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست کے دوران ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے مغرب کی یکطرفہ پابندیوں کو شام کے عوام کے بحرانی حالات اور پریشانیاں جاری رہنے کی اصل وجہ قرار دیا اور زور دیکر کہا کہ مغربی ممالک اس المناک صورتحال کو نظرانداز کر رہے ہیں اور صرف کسی بھی قیمت پر اپنے سیاسی اہداف حاصل کرنے کے درپے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط، تاریخ کا صفحہ پلٹ رہا ہے اور آپ صحیح سمت میں کھڑے ہیں
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط میں ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔
-
دشمن کو نہیں چھوڑیں گے: فلسطینی مزاحمت
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹فلسطینی مزاحمت کا کہنا ہے کہ ہم دشمن کو نہیں بخشیں گے۔
-
مصر نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷اسرائیل سے خطاب میں مصر کا کہنا ہے کہ اگر ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو ہم فوجی جواب دینے سے نہیں ہچکچائیں گے۔
-
"برائے مہربانی جاگیں۔ کچھ کریں۔ تصور کریں کہ آپ کا بچہ اس طرح رو رہا ہے اور کانپ رہا ہے"، غزہ کی مظلوم عوام کی حمایت میں آگے آئے عالمی فٹبال کے ستارے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸عالمی فٹبالرز نے غزہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں رفح میں کئے گئے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے چیف جسٹس کا برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸پاکستان کے چیف جسٹس نے برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انیس سو ترپن میں ایران کی قانونی حکومت گرانے اور انیس سو سترہ کے بالفور اعلامیئے کو برطانیہ کے غلط اقدامات قرار دیا ہے۔
-
کیا دنیا کی تاریخ میں صیہونی حکومت سب سے بڑی بچوں کی قاتل بن چکی ہے؟+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۹اس بات میں کسی طرح کا کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔ اس میں جو بات سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ ہے معصوم بچوں کا قتل عام۔