-
50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کی بمباری میں بائبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
رفح پر اسرائیل کا وسیع حملہ شروع، رہائشیوں کا انخلا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح کے رہائشیوں کو نکالنا شروع کر دیا۔
-
مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوا ہے: بشار اسد
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کے لیے دمشق کی حمایت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے بلکہ اس میں پہلے سے زیادہ مضبوطی آئی ہے۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے ترکیہ کے اقدام کی ایرانی وزیرخارجہ کی جانب سے قدردانی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱ایران کے وزیرخارجہ نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات میں نسل کش صیہونی حکومت کے ساتھ تجارتی روابط منقطع کرنے کے ترکیہ کے اقدام کی قدردانی کی ہے -
-
غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
برطانیہ، حکمراں جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں شکست
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹برطانیہ کی حکمراں جماعت کو اپنی غیراصولی خاص طور سے فلسطین کے حوالے سے پالیسیوں کے باعث بلدیاتی انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
حماس کی جانب سے یمن کی دلیرانہ موقف کی حمایت
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے فلسطین کی حمایت میں یمن کے دلیرانہ موقف کو سراہا ہے۔
-
ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے فلسطین کو ایک ملک کی حیثیت سے سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے