-
حماس نے فلسطینی خواتین کے خلاف صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، برازیل نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلالیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵برازیل کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب اور برازیلیا کے درمیان سفارتی کشیدگي کے بعد ملک کے صدر نے اپنے سفیر کو تل ابیب سے طلب کرلیا ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
عالمی برادری کو رفح کے عوام کے قتل عام کی اجازت نہیں دینی چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ کا گوترش کو خط
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش کے نام ایک خط میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں رفح کے باشندوں کے قتل عام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں: قطری وزارت خارجہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں "فلسطین"، جوبائیڈن پر امریکیوں کی تنقید کا سبب بن گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳امریکی صدر جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پراپنے ہی ملک کے لوگوں کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وجہ ہے امریکہ میں واقع ایک گاؤں جس کا نام ہے "مشرقی فلسطین۔"
-
اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے: صدرِ برازیل
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲صدرِ برازیل نے غزہ میں اسرائیلی ظلم و جارحیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
غزہ میں غاصب صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور صحافی شہید
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں ایک اور صحافی شہید ہو گيا۔
-
غزہ کے سترہ ہزار بچے اپنے ماں باپ سے محروم ہوچکے ہیں، یونیسف کی رپورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے ترجمان نے ایسے سترہ ہزار بچوں کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے کہ جن کے ماں باپ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
افریقی یونین کے بیان کی ایران کی جانب سے حمایت
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی ضرورت کے بارے میں افریقی یونین کے بیان پر تہران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔