-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج غزہ کے جنوب میں رفح کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گاڑی پر براہ راست حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے 94 ویں دن شہدائے غزہ کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
جنگ غزہ، بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور اسرائیلی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶ایک اسرائیلی جریدے کی رپورٹ ہے کہ اسرائیلی فوجی بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔
-
میدان جنگ کے ساتھ ہی انٹیلیجنس کے میدان میں بھی اسرائیل کی شکست
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷تحریک استقامت فلسطین کے سیکورٹی اور انٹیلیجنس کے شعبے نے صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم شاباک کی روشوں کا پتہ لگاکر غزہ میں اس کے ایجنٹوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی حماس کی اپیل
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں غاصب صیہونی حکومت گذشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیت کے اہداف میں غاصب صیہونی حکومت کی مکمل شکست پر زور دیا ہے۔
-
جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی حکومت میں اختلاف
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱صیہونی حکومت کے تین وزیروں نے چیف آف آرمی اسٹاف پر دو وزیروں کے حملے پر بطور احتجاج آج کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کے بارے میں سیو دی چلڈرین کی رپورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸سیو دی چلڈرین نامی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ ميں روزانہ کم سے کم دس بچوں کو اپنے ایک پیر سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے۔
-
یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔