SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • غزہ کے شہدا کی تعداد بائیس ہزار سے زائد

    غزہ کے شہدا کی تعداد بائیس ہزار سے زائد

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی شہدا کی تعداد بائيس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ستاون ہزار پینتیس ہوگئی ہے۔

  • حماس کے نا‏ئب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل

    حماس کے نا‏ئب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح عاروری کا قتل کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے شرمناک اور گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم اور تحریک استقامت کا مضبوط و مستحکم عزم متاثر نہیں کر سکے گا۔

  • صیہونی حکومت کے حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید

    صیہونی حکومت کے حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲

    بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العروری شہید ہوگئے ہیں۔

  • صیہونیوں کا خوف ، اگر جیتے نہيں تو مشرق وسطی میں رہ نہيں پائيں گے، گالانت

    صیہونیوں کا خوف ، اگر جیتے نہيں تو مشرق وسطی میں رہ نہيں پائيں گے، گالانت

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    صیہونی حکومت کے وزير جنگ نے اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ اگر ہم اس جنگ میں فاتح نہيں ہوئے تو پھر ہمارے لئے مشرق وسطی میں کوئي جگہ نہيں ہوگی۔

  • پاکستان میں الاقصی طوفان کے حامی: او آئی سی اپنی ذمہ داری پر عمل کرے۔

    پاکستان میں الاقصی طوفان کے حامی: او آئی سی اپنی ذمہ داری پر عمل کرے۔

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷

    پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں الاقصی طوفان سمینار کے شرکاء نے فلسطینی مظلوموں کے دفاع کے لئے اسلامی تعاون کانفرنس کی جانب سے سنجیدہ اقدام کا مطالبہ کیا اور زور دیا کہ صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنا اور فلسطینیوں کی جنگ کی حمایت کرنا اقوام عالم خاص طور پر اسلامی حکام کا اخلاقی و انسانی فریضہ ہے۔

  • صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی

    صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

  • عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے

    عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲

    عراقی مزاحمت نے شمالی عراق اور مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا اعلان کیا۔

  • یمنی پارلیمنٹ نے ملک کی فوج کو کھلی چھوٹ دے دی

    یمنی پارلیمنٹ نے ملک کی فوج کو کھلی چھوٹ دے دی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹

    یمن کی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمنی کشتیوں کو نشانہ بنانا، عرب دنیا میں تنازعات کو وسعت دینے اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھنے کے لیے غاصب حکومت کی حمایت کرنے کی کوششوں کے تناظر میں واشنگٹن کی کوششوں کا حصہ ہے۔

  • ہندوستان: ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ۔۔۔  پرینکا گاندھی

    ہندوستان: ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ۔۔۔ پرینکا گاندھی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی لیڈرپرینکا گاندھی نے ایک بار پھر غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں فلسطینیوں کے بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان: جنگ کے سنگین اخراجات کا اعتراف

    غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان: جنگ کے سنگین اخراجات کا اعتراف

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ترجمان ڈینیل ہاگاری نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے جزئی پسپائی کا اقدام، اس جنگ میں ہونے والے بھاری معاشی بوجھ میں کمی لانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۰ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS