-
غزه سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر ایران اور روس کے صدور کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
ایران: غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والوں کو جواب دینا ہوگا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران غزہ پر جارحیت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی حمایت فوری طور پر بند کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ: صیہونی حکومت کےلئے امریکی ہتھیاروں کی ترسیل، جو بائیڈن کی حکومت کی کانگریس سے درخواست
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷جو بائیڈن کی حکومت نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ وہ غزہ کی جنگ میں اسرائیل کے مرکاوا ٹینکوں میں استعمال کے لئے پینتالیس ہزار گولے فروخت کئے جانے کی منظوری دے۔
-
ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں سے ایران کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ: جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرنے کی مذمت
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کئے جانے کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا ہے۔
-
ایک گھنٹے میں 6 اسرائیلی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں 6 غاصب اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر خاصا جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
غاصب فوج کی بربریت: فلسطینی شہدا کی تعداد 17400، زخمیوں کو ہسپتال لے جانے پر اسرائیل کی پابندی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 17,400 سے تجاوز کر گئی ہے اور 46,000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔