-
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں الشفاء ہسپتال کی سرگرمیاں معطل
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے صہیونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کے باعث غزہ کے الشفاء ہسپتال کی سرگرمی معطل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔
-
ریاض میں عالمی رہنماؤں سے صدر ایران کی ملاقاتیں، غزہ پر حملے بند کروانے کی فوری ضرورت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات میں غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد شہید و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ، صدر رئیسی ریاض روانہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اسلامی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
-
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: صدر مملکت ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴سعودی عرب میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب شروع ہوگیا۔
-
غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی ہے: سید حسن نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کو خبردار کر دیا، غزہ سے نکلنا ممکن نہیں ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ وہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔