-
بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ کی صورتحال کی تحقیقات تیز کرنے کا ایران کا مطالبہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کےنمائندے نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے فلسطین کی صورتحال بالخصوص غزہ کے تباہ کن حالات کی مجرمانہ تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی فلسطین کی حمایت کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے۔
-
پاکستان میں آزادی فلسطین کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
راولپنڈی میں فلسطین کے موضوع پر شعری نشست
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین: کل اور آج! (ویڈیو)
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴فلسطین: کل اور آج کی تصویر!
-
طوفان الاقصی آپریشن، صیہونیوں کو دوسرا دھچکا ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کو دوسرا بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹غزہ اور یوکرین کے ساتھ دوہرا معیار کیوں؟