-
ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
-
فرانس: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱فرانس میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پیرس میں مظاہرے کئے گئے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی مگر اس کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ پر حملے جاری رہے تو صیہونیوں کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں صیہونی حکومت کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
پوتین: فلسطینیوں کے مصائب پر آنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، ایک رہائشی مکان پر بمباری میں چالیس فلسطینی شہید
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے شمالی غزہ میں ایک رہائشی مکان کو جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں داخل ہونے سے جنگ دشمن کے لئے ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہوجائے گی، حماس
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جانتی ہے کہ غزہ میں داخل ہونے سے اس حکومت کی فوج کے لئے جنگ ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
غزہ پٹی میں 447 فلسطینی بچے شہید
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق غاصب اسرائیلیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 447 ہوگئی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی بھی منقطع کردی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت نے، جو غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اور غیر انسانی اقدامات کے باوجود مزاحمتی محاذ کے جیالوں کو ان کے مشن سے نہیں روک پائی ہے، فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی بھی منقطع کردی ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔
-
اسرائیل غزہ میں فاسفورس بم استعمال کرنے لگا (ویڈیو)
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کے مغربی علاقے میں لوگوں پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔