SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ

    حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱

    صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید

    ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام اپنے خط میں صیہونی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے وحشیانہ مظالم اور جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔

  • غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

    غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۲

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ جس سے شہری زندگی کی بقا کے لیے ضروری اشیا سے محروم ہوجائیں، عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، مجاہدین کے حملوں میں 1200 اسرائیلی ہلاک

    غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، مجاہدین کے حملوں میں 1200 اسرائیلی ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔

  • استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی

    استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ

    غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں العالم ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش + ویڈیو

    مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش + ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰

    صیہونی اور فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر وسیع راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)

    غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.

  • صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    ۵۶ minutes ago
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS