SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • جنین میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی، 109 شہید و زخمی، ایران نے کی فلسطینی استقامت کی حمایت

    جنین میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی، 109 شہید و زخمی، ایران نے کی فلسطینی استقامت کی حمایت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفترنے فلسطینی عوام اور استقامتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • جنین سے اسرائیل کو مل رہا ہے بڑا چیلنج، صیہونی بے بس+ ویڈیو

    جنین سے اسرائیل کو مل رہا ہے بڑا چیلنج، صیہونی بے بس+ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    مزاحمتی تنظیم جنین بٹالین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنین کے آسمان پر صیہونی حکومت کے 2 کواڈ کاپٹروں کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس

    شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے شام کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

  • جنین کیمپ میں پھر صیہونی دہشتگردی، 28 فلسطینی شہید و زخمی (ویڈیو)

    جنین کیمپ میں پھر صیہونی دہشتگردی، 28 فلسطینی شہید و زخمی (ویڈیو)

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰

    جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 28 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر (ویڈیو)

    مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر (ویڈیو)

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہے۔

  • فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا

    فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹

    استقامتی محاذ کے جانبازوں نے اسرائیل کے ایک اور ڈرون طیارے کا شکار کر کے اُسے تباہ کر دیا۔

  • ایران اور الجزائر کے سربراہوں کی گفتگو، قرآن کریم کی اہانت اور فلسطین کے موضوع پر ہوا تبادلۂ خیال

    ایران اور الجزائر کے سربراہوں کی گفتگو، قرآن کریم کی اہانت اور فلسطین کے موضوع پر ہوا تبادلۂ خیال

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹

    ایران کے صدر نے الجزائر کی حکومت اور عوام کو عید قربان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بعض مغربی ممالک کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر صدائے احتجاج بلند کرنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کی  اب کوئی سیاسی راہ حل نہیں: فلسطین کے وزیر اعظم

    مسئلہ فلسطین کی اب کوئی سیاسی راہ حل نہیں: فلسطین کے وزیر اعظم

    Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱

    فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے اب کوئی سیاسی راہ حل کا تصور نہیں ہے۔

  • فلسطینی مجاہدوں کی کارروائیوں میں شدت، 24 گھنٹے میں 19 حملے

    فلسطینی مجاہدوں کی کارروائیوں میں شدت، 24 گھنٹے میں 19 حملے

    Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    جنین کے مغربی علاقے الحرش سے موصولہ خبروں کے مطابق، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں پر گولیوں کی بوچھار کردی ہے۔

  • صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن

    صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن

    Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰

    یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۵ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS