-
صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱حماس اور جہاد اسلامی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ مصر میں ہونے والے مذاکرات میں صیہونی ریاست کے ساتھ کوتاہ مدت یا طویل مدت کی جنگ بندی کے موضوع پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳ناجائز صیہونی حکومت کے سابق انٹیلی جنس افسر کا ماننا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں اقوام متحدہ کی افواج (یونیفل) انسانی ڈھال بن جائیں گی کیونکہ ان میں حزب اللہ کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں ۔
-
حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵حزب اللہ کے رہنما صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ صیہونی ریاست کو نابود کرنے کی غرض سے تشکیل پائی ہے، جب تک اسرائیل موجود ہے ، حزب اللہ ہر روز زیادہ مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔
-
فلسطین کی تازه ترین صورتحال
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سرحد پر لبنانی فوجی اور صیہونی دہشتگرد آمنے سامنے (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنانی کاشتکاروں کے اعتراضی مظاہرے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کے مسلح دہشتگردوں اور لبنانی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
امریکہ کے ساتھ صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں اسکی کمزوری کا ثبوت ہیں: حماس
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹حماس کے ترجمان نے صیونی فوج کی جانب سے ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کو مزاحمتی محاذ کی فورسز کے خلاف اس جعلی حکومت کی کمزوری قرار دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کی تقسیم کے صیہونی منصوبے پر مزاحمتی گروہوں کا ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے
-
فلسطین پرغاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: جہاد اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴فلسطینی عوام کی بیداری نے زمینی صورتحال کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک استقامت جاری رہے گی: حماس و جہاد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲فلسطین کے مختلف علاقوں میں ایک طرف غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں تو دوسری طرف مزاحمتی فلسطینی کارروائیوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی نوجوان ہرجارحیت کا دنداں شکن جواب دینے پر مصمم ہیں اور فلسطین کی مکمل آزادی تک ان کی مزاحمت جاری رہے گی۔
-
امریکی حکام ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات سے گریز کریں
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہم اپنی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کرنے نیز اپنے حقوق اور سلامتی کی حفاظت میں کسی طرح کی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے ، امریکی حکام کو مشورہ دیا کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کریں۔