-
اسرائیل نے غزہ کے شہدا کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے : حماس
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ صہیونی قابض فوج نے بالآخر غزہ میں وزارت صحت کے اعداد و شمار کو تسلیم کر لیا ہے۔ ان کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً ستر ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات انتہائی ضروری ہیں : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹینوگوترش نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے پر معاہدہ نہایت اہم ہے
-
صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱باکو میں ایرانی سفارت خانے نے غاصب صیہونی وزیر خارجہ کے دورۂ آذربائیجان کے موقع پر ان کی باتوں کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
عالمی طاقتیں نام نہاد غزہ امن کونسل میں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں: سراج الحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نام نہاد غزہ امن کونسل میں فلسطین کی آزادی کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ عالمی طاقتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶غاصب اسرائيلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے اور اس کے تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہم نے زندہ اور مُردہ تمام قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کردیا: عزالدین القاسم بریگیڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۲عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "ہم نے بلاتاخیر زندہ اور مُردہ تمام اسرائیلی قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے۔"
-
فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی مظالم کو رکوانے کے لئے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم تیز
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم نے دنیا بھر کے حریت پسندوں سے اکتیس جنوری کو ایک بڑی عالمی ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے جس کا مقصد صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بڑھتی ہوئی ایذاؤں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، تشدد اور بنیادی انسانی حقوق سے محرومی کے تعلق سے بین الاقوامی خاموشی کو توڑنا ہے۔
-
بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷امریکہ اور صیہونی حکومت کے ایجنٹوں نے ایران کے مختلف شہروں میں بلوہ و فساد کرنے کے ساتھ ساتھ تہران میں فلسطین کے سفارتخانے پر بھی دھاوا بول دیا۔
-
امریکہ سے فلسطین حامی طلبا کو نکالنے کا فیصلہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین حامی کئی طلبا کو امریکہ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیوبا کو شدید ترین امریکی دھمکیوں کا سامنا ہے: کیوبا کے سفیر
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۲کولمبیا میں کیوبا کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو امریکہ کی طرف سے اب تک کی شدید ترین دھمکیوں کا سامنا ہے۔