-
غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶ایک طرف غزہ میں ملبے تلے دفن شہدا کی لاشوں کو نکالنا اس وقت کا سب سے پیچیدہ اور مشکل چیلنج ثابت ہو رہا ہے وہیں ضروریات کے ساز و سامان کی شدید قلت کے باعث اب بھی تقریباً نو ہزار لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
-
کیا رفح کراسنگ پھر کھلے گی؟ حماس کا وفد بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۲نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کی طاقت، استحکام اور خوشحالی کا اصل سرچشمہ عوام ہیں: صدر پزشکیان
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی اصل طاقت اور دولت اس کے عوام ہیں، جبکہ دشمن پابندیوں کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر خود کو عوام کا خیر خواہ ظاہر کرتے ہیں۔
-
خان یونس میں صیہونی فوج کے حملوں میں 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵فلسطین کے میڈیکل ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی خان یونس میں صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر جنرل نقدی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ دشمن کی جارحیت میں اضافہ ہی ہوگا۔
-
دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۶اطلاعات کے مطابق شام کا دارالحکومت دمشق شدید اور زودار دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱دہشت گرد صیہونی فوجیو نے مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی کو شہید اور درجنوں کو اغوا کر لیا۔
-
صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا سے وابستہ مراکز کو پانی اور بجلی منقطع کرنے کے صیہونی حکومت کے نئے قانون کی مذمت کی ہے۔