-
خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر دہشت گرد اسرائیلی وزیر کا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷مسجد الاقصی اور اس کی عرب اور اسلامی شناخت کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ منصوبوں کا مقصد مسجد الاقصی پر مزید غلبہ حاصل کرنا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷تحریک حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ہر ایک گھنٹے میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت، تماشائی دنیا اب تک 14500 بچوں کی موت کا تماشا دیکھ چکی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی فوج کے حملوں میں پندرہ فلسطینی شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر بدھ کی صبح صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں کم از کم پندرہ فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی یا لاپتہ ہوگئے ۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہنگامی حالت کے نفاذ میں توسیع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲اسرائیلی میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ زمینوں پر ہنگامی حالت کا نفاذ ایک سال کے لئے بڑھا دیا ہے۔
-
یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ کے شہری دفاع کے مرکز پر بمباری کی ہے۔