-
دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب یمنی فورسز کی پیشقدمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی فورسز جنوبی یمن میں داعش اور القاعدہ کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کر رہی ہیں۔
-
جنوبی سوڈان میں جھڑپ 127 افراد ہلاک متعدد زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹جنوبی سوڈان میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 127 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق پر ترکی کے حملے میں 16 جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کے ڈرون حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغان پاکستان بارڈر پر جھڑپ ایک پاکستانی فوجی جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵پاکستان اور افغانستان کی بارڈر سیکورٹی فورسس کے درمیان جھڑپ میں ایک پاکستانی فوجی مارا گیا ہے۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔
-
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امان کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک بم دھماکہ صوبہ میدان وردک میں افغان فوجی کانوائے کے گذرنے کے موقع پر ہوا۔
-
افغانستان: 16 طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہ دیالہ کے شہر خانقین میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔