-
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک 2 گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
-
شام: حماہ کے نواحی علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا۔
-
پی ٹی آئی کا اگلا لائحہ عمل ؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔
-
اسلام آباد میں آپریشن ختم، کئی افراد جاں بحق و زخمی، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پورفرار
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: ایرانی مسلح افواج کے چیف
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی پالیسی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے پر استوار ہے اور صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب مناسب وقت پر دیئے جانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
-
حزب اللہ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 350 سے زائد میزائل فائر کئے17 تل ابیب پر گرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵حزب اللہ لبنان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے الفوران فوجی اڈے پر پہلی بار میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسلام آباد کے حالات خراب، 3 رینجرز اہلکار جاں بحق، فوج طلب، ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہر گذرتے وقت کے ساتھ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
خیبرپختونخوا: چیک پوسٹ پر خودکش حملہ 12 فوجی اہلکار جاں بحق 6 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹پاکستان کے صوبےخیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 12فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔