-
پاکستان، ایف سی کی چیک پوسٹ پرحملہ 2 حملہ آور ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹ذخہ خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا جب کہ جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک کردیئے گئے۔
-
افغانستان سے 300 امریکی فوجیوں کا انخلا
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵امریکی فضائیہ کے 300 اہلکار جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں 9 ماہ تک تعینات رہنے کے بعد واپس امریکہ روانہ ہوں گے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عین ترما اور جوبر میں فوج اور دہشتگرد تنظیموں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کی ایک کثیر تعداد ہلاک ہو گئی ہے۔
-
مصر میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴مصر میں فوجی چوکیوں پر ہونے والے خود کش حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت 26 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان، بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’’نصر‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔
-
سعودی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴یمنی فوج نے جارح سعودی عرب کے جیزان کے علاقے میں واقع المعزاب فوجی چھاونی پر زلزال-2 میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب: 4 فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: دھماکے سے 4 افراد جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں چین کے فوجی اڈے سے متعلق امریکی دعوی مسترد
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۳چین نے پاکستان میں فوجی اڈے کے قیام کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
-
فلپائن، داعش کی بربریت متعدد اسکولی بچے یرغمال
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷فلپائن میں داعش کے300 دہشت گردوں نے اسکول کے متعدد طالب علم بچوں کو یرغمال بنالیا ہے۔