-
فسادیوں کو انجام تک پہنچانے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ آپریشن ”ردالفساد“ کے ذریعے فسادیوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔
-
پاکستان: چار دہشت گرد اور دو فوجی اہلکار ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر اور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی توسیع سے متفق
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰حکومت پاکستان کی بیشتر اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کو مزید 2 سال کی توسیع دینے پر متفق ہوگئیں۔
-
پاکستانی فورسزکی کارروائی 11 دہشتگردہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سپرکورٹ اور پاراچمکنی کے علاقوں میں بھرپور کارروائی کی جس میں متعدد دہشتگردہلاک و زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں دو افراد ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶جھڑپ میں ایک سینئر پولیس افسر سمیت پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴جنرل جاوید قمر باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف ہیں۔
-
کشمیر: فوج کی ایک گشتی پارٹی برفانی تودے تلے لاپتہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے برفانی تودے تلے دب جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور آج مزید پانچ فوجی لاپتہ ہوئے۔
-
ترکی کو فوجی پائلٹوں میں کمی کا سامنا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کو فوجی پائلٹوں میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کے حالات بدستور کشیدہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں مارے جانے والوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ڈیڑھ ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: نیابتی جنگ کے بارے میں جنرل راحیل شریف کا بیان
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ملک کو اپنے ملک کے خلاف نیابتی جنگ کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔