-
افغانستان میں 60 طالبان ہلاک، جھڑپیں جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اس کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
آذربائیجان کے ساتھ فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی ایک فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے کم سے کم تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں: پاکستان
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں جس کا واحد راستہ بات چیت ہے۔
-
افغان فوجی ، افغان حکام کے حوالے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان جانے آنے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
-
افغانستان: ایک بار پھر نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔
-
شام: ترکی کے 3 فوجی ہلاک 4 زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱شام میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔