-
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں امریکہ نے دیا ایک اور جھانسہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یکم مئی تک افغانستان سے باوردی دہشت گردوں کے انخلا کا پروگرام التوای میں ڈالنے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے۔
-
لبنان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷لبنان ميں ہنگاموں پر قابو پانے کے لئے فوج میدان ميں آگئي۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔
-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
-
امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی تیاریاں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳امریکی فوجی مبصرین کا کہنا ہے کہ چین ملک کے شمالی علاقے میں 16 زيرزمین میزائل اسٹیشن بنارہا ہے۔
-
صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے2 فلسطینی شدید زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ اقدامات جاری ہیں۔