-
عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخل
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
-
افغانستان میں آسٹریلیا کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے والے انٹیلی جنس آفیسر کی مشکوک موت
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے ایک اعلی آفیسر، افغانستان میں اس ملک کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے سے قبل مشکوک طور پر ہلاک ہوا ہے۔
-
امریکہ کی میانمار کے فوجی حکمرانوں کو دھمکی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳امریکی وزیر خارجہ نے میانمار میں بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کرنے والے فوجیوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کی دھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔
-
عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور بڑے پیمانے پر عوام جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکلے ہیں۔
-
پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
-
میانمار میں حالات بدستور کشیدہ، انٹرنیٹ سروس منقطع
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔
-
ہند، چین کےدرمیان 10 ویں دورکے مذاکرات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ہندوستان اور چین نے 9 ماہ کے تعطل کے بعد دونوں ممالک کی افواج کو پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی ساحلوں سے 'مرحلہ واراور مربوط انداز میں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور برطانیہ نے تین جرنیلوں کے اثاثے منجمد کردیئے۔