-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقیں + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایران کی مسلح افوج کی فضائی دفاعی مشقوں کا اتوار سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آج صبح ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے-
-
ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دستوں کی "اقتدار پیامبر اعظم انیس " نامی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔
-
پیامبر اعظم (ص) 19فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے پیامبر اعظم 19 فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز میرزا کوچک خان سپیشل فورس بریگیڈ کی رشت ہوائی اڈے سے کرمانشاہ ہوائی اڈے پر منتقلی کے ساتھ کیا۔
-
ایران نے دیکھائی فوجی طاقت کی ایک ہلکی سی جھلک، "نصراللہ 1" فوجی مشقیں اختتام پر پہنچیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷ایران کے دشت لوت، صوبہ خراسان جنوبی میں پیر کے روز سے پولیس کے کمانڈو دستوں کی خصوصی فوجی مشقیں "نصراللہ 1" منعقد ہوئی تھیں۔ جو اپنے اختتام پر پہنچ گئی ہیں۔
-
عراق-شام سرحد پر اب تک کی سب بڑی فوجی مشقیں
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۰عراق کے رکن پارلیمنٹ نے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر گذشتہ دس سالوں میں ملک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ مشقیں صوبۂ اردبیل میں جاری ہیں۔
-
ایران میں ایونس بحری مشقیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے پہلے سمندری علاقے میں مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ملکوں اور مبصر ملکوں کے بیڑوں اور مانیٹروں کے استقبال کی تقرب کا انعقاد کیا گیا۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشق، شمالی کوریا کی جانب سے مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ مشقوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد +ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔