SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • مشہد مقدس ميں شام غریباں - تصاویر

    مشہد مقدس ميں شام غریباں - تصاویر

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴

    مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں خورشید حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شام غریباں منعقد ہوئی۔

  • حرم حضرت معصومہ (س) میں امام ہشتم کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

    حرم حضرت معصومہ (س) میں امام ہشتم کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۷

    قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمین حرم اور عوام نے عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔

  • خادمان رضوی کی امام ہشتم کے زائرین کی خدمت

    خادمان رضوی کی امام ہشتم کے زائرین کی خدمت

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱

    آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمان حرم رضوی نے زائرین امام ہشتم کو خدمات بہم پہنچائیں۔

  • حرم رضوی میں خطبہ خوانی کے مناظر

    حرم رضوی میں خطبہ خوانی کے مناظر

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۱

    مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی-

  • مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس

    مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹

    مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی

  • اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶

    تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے

  • ایران میں ايئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقیں

    ایران میں ايئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقیں

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ ولایت 97 نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

  • تہران میں

    تہران میں " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ کا افتتاح

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    تہران میں ایران کے کارٹونسٹ سید مسعود شجاعی طباطبائی کے ہنر پر مبنی " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے

  • تہران میں امریکہ کے خلاف عظیم الشان ریلی

    تہران میں امریکہ کے خلاف عظیم الشان ریلی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں- یہاں پر ہم تہران میں نکالی گئی عظیم الشان ریلی کی کچھ تصاویر پیش کررہے ہیں۔

  • فلسطینی قیدیوں سے انکے اہل خانہ کی ملاقات ۔ تصاویر

    فلسطینی قیدیوں سے انکے اہل خانہ کی ملاقات ۔ تصاویر

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱

    ریڈ کراس کی بسیں ہر مہینے ایک بار سیکڑوں فلسطینی باشندوں کو لے کر غاصب صیہونی دہشتگردوں کی جیلوں میں قید انکے عزیزوں سے ملوانے کے لئے لے کر جاتی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS