-
تہران میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدائے خدمت کا جلوس جنازہ
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸شہدائے خدمت کے جلوس جنازے میں تہران کے مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں سوگواروں کی شرکت
-
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳"Let's read and build" کے سلوگن کیساتھ 35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر 8 مئی بدھ سے تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں شروع ہوا ہے اور 18 مئی تک کتابوں کے شائقین کے لیے کھلا رہے گا۔
-
امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
-
یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عالمی یوم مزدور
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جاتا ہے ۔ اس کے منانے کا مقصد مزدور طبقہ کےساتھ اظہار یکجہتی ، ان کے مسائل کے خاتمہ اور سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنا ہے ۔
-
امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں جاری فلسطین کی طلبا تحریک کی حمایت میں مظابرے
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں جاری فلسطین کی طلبا تحریک کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے
-
اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۶اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایران کی مسلح افواج نے ناجائز صیہونی حکومت کو تاریخی سبق سکھاتے ہوئے اُسے اپنے سیکڑوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد پورے ایران بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جوابی حملے کی خبر عام ہوتے ہی عوام جشن منانے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے مسلح افواج کے حق کے خوب نعرے بازی کی اور انکے فخریہ اقدام کے سلسلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران کے آزادی ٹاور نے بھی اسرائیل پر حملے کا جشن منایا (تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷ایران کی ایک اہم علامت سمجھے جانے والے تاریخی اور سیاحتی مرکز آزادی اسکوائر پر اسرائیل پر گزشتہ شب کے تاریخی آپریشن کی خوشی میں کچھ خاص اور معنیٰ دار تصاویر پروجیکٹ کی گئیں۔ گزشتہ شب ایرانی عوام نے بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اس تاریخی کارنامے کا شاندار جشن منایا تھا۔