SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ 21 اپریل کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ

    صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰

    باوردی صیہونی دہشتگردوں نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحن سے نماز کے بعد باہر آ رہے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور سُن کرنے والی گیس کے گولوں سے دھاوا بول دیا۔ ذرائع کے مطابق اس ٹکراؤ میں کم از کم ۹ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کو غاصب صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔

  • شہید جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کی یادگار تصاویر

    شہید جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کی یادگار تصاویر

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۰

    سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی طویل مجاہدانہ زندگی گزارنے کے بعد شہادت کے اعلی درجہ پر فائز ہوگئے۔

  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے کو نیند آئی۔ تصاویر

    صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے کو نیند آئی۔ تصاویر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰

    صیہونیت و تکفیریت کے نحس پیکر پر لرزہ طاری کرنے والی اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی (سردار حجازی) کے جسد خاکی کی آج تہران میں واقع سپاہ پاسداران کے ہیڈ کواٹر میں تشییع کی گئی جس میں ایران کے اعلیٰ سول اور فوجی حکام شریک تھے۔

  • شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں

    شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    عراق، نجف اشرف؛ ماہ مبارک رمضان کے موقع پر شہید رمضاں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ قدسی میں بچوں اور بڑوں کے لئے الگ الگ تلاوت قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مومنین و زائرین کرام شریک ہوتے ہیں۔

  • ۸۰ سالہ کسان کی روزہ داری۔ تصاویر

    ۸۰ سالہ کسان کی روزہ داری۔ تصاویر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵

    حسین اصغر کے نام سے معروف حاجی حسین دقاقیان کی عمر ۸۰ برس کی ہے اور وہ پیشے سے ایک کسان ہیں۔ ایران کے صوبے یزد کے ایک قریے کے رہائشی حاجی حسین روزانہ صبح سویرے کام کرنے کے لئے کھیتوں کی جانب نکل جاتے ہیں اور شام سورج ڈھلنے کے وقت وہ اپنی کاشانے کو لوٹتے ہیں۔ ان دنوں یزد میں درجۂ حرارت قریب ۳۰ ڈگری تک پہونچ چکا ہے۔ مگر گرمی کی شدت اور کام کی مشقت کے باوجود انکی پیری انہیں روزہ داری سے نہیں روک سکی۔

  • ایران میں یوم مسلح افواج

    ایران میں یوم مسلح افواج

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹

    ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے اپنے ایک حکم کے ذریعے ایرانی کلینڈر کی تاریخ انتیس فروردین کو آرمی ڈے کا اعلان کیا تھا ۔

  • سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر

    سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰

    بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -

  • ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر

    ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳

    ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن

    رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶

    ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۹ hours ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS