-
فیفا عالمی کپ 2026: کون سا کھلاڑی کس ایوارڈ کا بنا حق دار؟ تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳لیونل میسی کا ایک بار اور گولڈن بوٹ جیتنے کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکا۔ سیمی فائنل کے بعد تک وہ ٹاپ گول اسکورر تھے، لیکن تیسرے مقام کے لیے ہوئے مقابلے میں ایمباپے 2 گول داغ کر ان سے آگے نکل گئے۔
-
2026 فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شکست کی کیا رہی وجہ؟ عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ کا بیان ہوا وائرل
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ نے ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد اسرائیلی قیادت کی حمایت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نحس کابینہ کا اثر ارجنٹائن پر بھی پڑا۔
-
اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ایسو شی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی ٹیم 19 سے 25 اکتوبر تک جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کرنے والی تھی۔
-
فٹبالرز کی آواز غزہ کے لیے: اسرائیلی کلبوں کی بین الاقوامی شرکت روکی جائے
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹فٹ بال کے اڑتالیس نامور کھلاڑیوں نے یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز UEFA کے نام ایک بیان پر دستخط کیے ہیں جس میں اسرائیلی کلبوں اور ٹیموں کی بین الاقوامی فٹ بال ٹورنامنٹس میں شرکت پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے
-
صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے
-
اسرائیلی فٹبال کا بائیکاٹ کیا جائے، یورپی پارلیمان کا فیفا سے مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱یورپی پارلیمنٹ نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن فیفا اور یورپی فٹبال یونین یوفا سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی فٹ بال کا بائیکاٹ کردیں۔
-
فٹبال ورلڈکپ 2030 کے میزبان ملکوں کا انتخاب
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶فیفا کونسل کے فیصلے کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کے مقابلے، ایک سوسالہ جشن تاسیس کی مناسبت سے، تین براعظموں کے چھے ملکوں میں ہوں گے۔
-
عالمی کپ فٹبال میں باحجاب مراکشی خاتون فٹبالر کی دھوم
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸مراکشی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی، عالمی کپ کی تاریخ میں حجاب کے ساتھ کھیلنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔
-
صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی سزا، ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد انڈونیشیا مالی تعاون سے بھی محروم
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱فٹبال کے عالمی فیڈریشن نے انڈونیشیا سے یوتھ ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد، اس ملک کی فٹبال فیڈریشن پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فیفا عالمی کپ کا اصل فاتح فلسطین ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2022