-
ایران اورپرتگال کی ٹیم کے مابین دلچسپ مقابلہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹فوٹو گیلری
-
پرتگال کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ سے قبل ایرانی ٹیم کی پریکٹس
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰فوٹو گیلری
-
فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴فٹبال ورلڈ کپ 2018ء میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے۔ دفاعی چیمپئن جرمنی کو میکسیکو نے ایک، صفر سے شکست دی جبکہ برازیل اور سوئٹزر لینڈ کا میچ برابر ہو گیا۔
-
عراق پر فیفا کی پابندیوں کا خاتمہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۹فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے عراق میں بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے لیے 15 سال قبل عائد پابندی ختم کر دی ۔
-
فیفا ٹرافی کے سفر کا آغاز
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶فیفا ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔
-
کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴پرتگال کے فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے پانچویں بار دنیا کے بہترین فٹبال کھلاڑی ہونے کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
اسرائیلی وفدکے دورہ بحرین کے خلاف مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷بحرین کے علما نے کھیلوں کے اسرائیلی وفد کی بحرین آمد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کو عوام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وفد کا دورہ منامہ بحرینی عوام کا احتجاج
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ایک وفد کے دورہ منامہ کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیاہے
-
عراق کا ایران میں فٹ بال میچ کھیلنے پر اصرار
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱عراق کے اسپورٹس حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران میں عراق کی فٹ بال ٹیم کے سعودی عرب کے ساتھ میچ کھیلنے کے اپنے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
لیونل میسی نے پانچویں بار گولڈن بال جیت لیا
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کھلاڑی لیونل میسی نے پانچویں مرتبہ دنیا کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔