-
امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایران کی سرحدوں کے نگہبان اور قومی اتحاد کا مظہر تھے۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی پرامریکی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴ان دنوں دنیا بھر کی فضا امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
امریکا کو جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا ہی ہوگا، سید حسن نصراللہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
-
جنرل قاسم سلیمان کی تدفین موخر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸کرمان میں عوام کے جم غفیر اور اژدہام کے سبب سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین مقررہ وقت پر انجام نہیں پاسکے گی۔
-
کرمان میں شہید جنرل سلیمانی کی پرشکوہ تشییع جنازہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ایران کے جنوب مشرقی شہر کرمان میں سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اوران کے ساتھی شہید پور جعفری کے جلوس جنازہ میں لاکھوں افراد شریک ہیں جہاں تشییع جنازہ کے بعد ان شہدا کی تدفین عمل میں آئے گی۔
-
حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے امریکہ کے فوجی انخلاء کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا، نصراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا ہے۔
-
عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔
-
لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر امریکی صدر ٹرمپ پر خود امریکی کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔